ارشاد رانجھانی قتل کیس: فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے  ارشاد رانجھانی قتل کیس کی اپیل پر فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔

ارشاد رانجھانی قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ ارشاد رانجھانی کو 2019ء میں کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

 

 

ٹرائل کورٹ نے مقدمے میں ملزم رحیم شاہ کو 6 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!