ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

تشکُّر نیوز رپورٹنگ

دوحا میں جاری ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر میں پاکستانی کھلاڑی حور فواد نے  سنگلز ایونٹ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے بعد حور فواد اس عالمی ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی ملکی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں ہیں۔

 

 

اس سے قبل حور فواد نے کوارٹر فائنل میں جرمنی کی پلیئر کو شکست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!