کراچی: پاک آرمی کی جانب سے ضلع ملیر میں فری ویٹنری کیمپ منعقد کیا گیا

کراچی: پاک آرمی کی جانب سے ضلع ملیر میں فری ویٹنری کیمپ منعقد کیا گیا

کراچی(تشکُّر نیوز اسٹاف رپورٹ) پاک آرمی کی جانب سے ضلع ملیر میں فری ویٹنری کیمپ منعقد کیا گیا. کیمپ میں مویشیوں کی تمام بیماریوں کے متعلق آگاہی اور علاج معالجہ فراہم کیا گیا

میڈیکل کیمپ میں مویشیوں کو لگنے والے موزی امراض اور وائرس کی موجودگی اور اس سے بچاؤ کے لیے بھی آگاہی فراہم کی گئی۔ پاک آرمی کی جانب سے لگائے گئے فری ویٹرنری کیمپ میں 300 مختلف انواع کے جانوروں کا علاج معالجہ کیا گیا

 

 

تقریبا 2000 مویشیوں کی ویکسینیشن بھی کی گئی۔عوام کی جانب سے پاک فوج کی اس کاوش کو سراہا گیا اور ڈیری و پالتو جانوروں کی افزائش کے لیے ایک کامیاب اور مفید مہم قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!