چیف ایڈیٹر روزنامہ تشکُّر نیوز کے علی منصور دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے کا کیس

چیف ایڈیٹر روزنامہ تشکُّر نیوز
علی منصور دھمکی آمیز فون کال موصول ہونے کا کیس

کراچی(تشکُّر نیور ) بی سی اے کے بلڈنگ انسپیکٹر مبشر خانزادہ کو ڈسٹرکٹ جج نے وارننگ جاری کرتے ہوۓ آرڈر جاری کر دیۓ

مبشر خانزادہ کے وکیل نے عدالت میں جواب جمع کروایا کہ میرے وکیل نے خود کسی قسم کی دھمکی نہیں دی نہ ہی ایسا ارادہ رکھتے ہیں

 

 

عدالت نے مبشر خانزادہ کے وکیل کو تنبیح کرتے ہوۓ اس سے عہد نامہ کیا گیا اور کہا گیا کہ آئندہ ایسی کسی قسم کی حرکت کی گئ تو ایس ایچ او ناظم آباد اور ایس ایس پی سینٹرل کو پابند کیا گیا علی منصور صاحب کو اگر اب پوری طرح پروٹیکشن فراہم کی جاۓ اور اگر آئندہ مبشر خانزادہ ایسی کوئ حرکت کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ۔
پولیس پہلے ہی اپنی رپورٹ جمع اس کیس میں جمع کروا چکی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مبشر خانزادہ پولیس کی انکوائری میں بھی شامل تفتیش نہیں ہوا بلکہ عدالت میں بھی صرف اسکا وکیل ہی پیش ہوا اور مبشر خانزادہ منکر ہی رہا اپنے بیان میں کہ اس نے علی منصور کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش نہیں کی جب کہ علی منصور نے مبشر خانزادہ کے خلاف سارے ثبوت عدالت میں جمع کرواۓ اور عدالت سے مدد طلب کی جسکا فیصلہ آج درج ذیل ہے ہم وزیر بلدیات مبین جمانی اور ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جو مختلف پریس کانفرنسوں میں ایسے لوگوں کے خلاف ثبوت مانگتے ہیں علی منصور صاحب جلد اب یہ ثبوت ان کو پیش بھی کرینگے اور امید بھی رکھتے ہیں کہ اب وزیر بلدیات اور ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول بھی اس پر ایکشن لیتے ہوۓ عوام کو ایسے عناصر سے بچا سکے گے۔علی منصور کا کہنا تھا میں ایسے عناصر سے ڈرنے والا نہیں ہوں مجھے سب پتہ ہے انکا تعلق کونسی بدماش تنظیموں سے تھا ایسے لوگ اداروں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں میں انکے خلاف ڈٹا رہونگا اور منہ توڑ جواب بھی دونگا اور اب وزیر بلدیات م ین جمانی اور ڈائریکٹر جنرل بلڈنگ کنٹرول کو یہ ثبوت بھی فراہم کرونگا اور کوشش کرونگا مجھے انصاف ملے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!