کراچی(تشکُّر نیوز) اورنگی لانڈھی ٹاؤن سے مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداراں کارکنان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل محمود مولوی
صوبائی صدر محمود مولوی جنرل سیکریٹری علی جونیجو، جنرل سیکریٹری کراچی رضوان خان کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان کیا،
محمود مولوی، علی جونیجو نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو پارٹی پرچم مفلر پہنایا،
استحکام پاکستان پارٹی تیزی سے کراچی میں مقبول ہورہی ہے، محمود مولوی
ہم نئی جماعت ہیں اور انتخابات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے لیکن لوگ ہم سے جڑ رہے ہیں، علی جونیجو
انتخابات میں ہم دیگر جماعتوں کو سرپرائیز دیں گے، محمود مولوی
استحکام پاکستان پارٹی نے 40 سے زائد امیدوار الیکشن میں اتارے ہیں، علی جونیجو
کوشش ہے الیکشن سے قبل اپنی تنظیم سازی مکمل کرلیں، رضوان خان