وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

گلشن سکندرآباد میں جرگے کے دوران تصادم، دو افراد زخمی

مصطفیٰ کمال نے آرمی چیف سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ مرحومہ کی وفات ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک بڑا صدمہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے، جس کی کوئی تلافی ممکن نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

58 / 100

One thought on “وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!