...

زمان ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے دورانِ گشت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت شہزاد ولد شاہ عالم اور اشفاق ولد شریف کے ناموں سے ہوئی۔
ابراہیم حیدری پولیس کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار

برآمدگی اور ابتدائی تحقیقات

ملزمان کے قبضے سے:

دو عدد 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن

موٹر سائیکل

ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

قانونی کارروائی

ملزمان کے خلاف سندھ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

ملزمان کے سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

مزید قانونی کارروائی کے لیے ملزمان کو شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا۔

58 / 100

One thought on “زمان ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.