میلان ایئرپورٹ پر پاکستانی اسپیشل اولمپکس دستے کا شاندار استقبال

اسپیشل اولمپکس اٹلی کے عہدیداران نے میلان ایئرپورٹ پر پاکستانی دستے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاکستانی اسپیشل ایتھلیٹس اور آفیشلز ایئرپورٹ سے ٹیورین کے لیے روانہ ہوگئے، جہاں وہ ورلڈ ونٹر گیمز 2025 میں شرکت کریں گے۔
انیل کپور کا انکشاف: فلم “جدائی” کرنے پر مجبور کیوں ہوئے؟

یہ عالمی مقابلے 8 مارچ کو ٹیورین کے اینالپی ایرینا میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوں گے، جس میں 93 سے زائد ممالک کے 1500 سے زائد ایتھلیٹس اور 2000 رضا کار شرکت کریں گے۔

پاکستان کی نمائندگی 25 رکنی وفد کر رہا ہے، جس میں ایتھلیٹس، کوچز، آفیشلز، میڈیکل اسٹاف اور یوتھ لیڈرز شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم اس عالمی ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے پرعزم ہے۔

58 / 100

One thought on “میلان ایئرپورٹ پر پاکستانی اسپیشل اولمپکس دستے کا شاندار استقبال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!