حب بھوانی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ختم، صوبائی وزیر علی حسن زہری کی یقین دہانی

حب کے علاقے بھوانی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے دھرنے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ صوبائی وزیر میر علی حسن زہری ڈپٹی کمشنر حب اور دیگر حکام کے ہمراہ دھرنا گاہ پہنچے اور مظاہرین سے مذاکرات کیے۔
مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی واپسی: کراچی کی سیاست میں اہم موڑ

صوبائی وزیر نے لواحقین کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے مطالبات پر غور کیا جائے گا اور مسئلے کے حل کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ ان کی یقین دہانی کے بعد چار دنوں سے جاری احتجاج ختم کر دیا گیا، اور روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔

59 / 100

One thought on “حب بھوانی میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ختم، صوبائی وزیر علی حسن زہری کی یقین دہانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!