کراچی میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی میں پولیس نے گارڈن تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم محمد علی کو گرفتار کر لیا۔
پاکستانی اور پرتگالی شہریوں کی بگ ٹکٹ لاٹری میں بڑی کامیابی

پولیس کے مطابق ملزم نشے کی حالت میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے کے متعدد واقعات میں ملوث پایا گیا ہے، جبکہ اس کے خلاف کئی شکایات بھی درج کی گئی تھیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور اس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

61 / 100

One thought on “کراچی میں راہ چلتی خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!