خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، جے یو آئی بلوچستان کے 2 رہنما جاں بحق، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے دو رہنما جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق مقتولین میں غلام سرور اور مولوی امان اللہ شامل ہیں، جنہیں سوراب سے واپسی پر تراسانی کے مقام پر گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔

یشما گل: ایسے شخص سے شادی نہیں کروں گی جسے میرے شوبز میں کام کرنے پر اعتراض ہو

واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اب تک فائرنگ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

62 / 100

One thought on “خضدار میں گاڑی پر فائرنگ، جے یو آئی بلوچستان کے 2 رہنما جاں بحق، 2 زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!