رمضان المبارک میں پاکستان ریلویز کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک کے دوران ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔

پاک بحریہ کا جہاز یرموک متحدہ عرب امارات میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شریک

پہلی شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک کام کرے گی۔

دوسری شفٹ دوپہر 12:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک جاری رہے گی۔

جمعہ کے روز دوپہر 12:30 بجے سے 2:00 بجے تک نمازِ جمعہ کا وقفہ ہوگا۔

وہ بکنگ آفس جہاں سنگل شفٹ کام کرتی ہے، ان کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یہ نیا شیڈول پندرہ رمضان المبارک تک نافذ رہے گا، اس کے بعد تمام بکنگ دفاتر پرانے اوقات کار کے مطابق ہی کام کریں گے۔

61 / 100

2 thoughts on “رمضان المبارک میں پاکستان ریلویز کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!