نیو کراچی میں پولیس کی بڑی کارروائی، گٹکا ماوا کا کارخانہ پکڑا گیا

ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کی ہدایت پر ایس ایچ او غلام رسول ارباب کی سربراہی میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے گٹکا ماوا بنانے والے کارخانے پر دبنگ کارروائی کی۔

کراچی میں پانی کے رساؤ کے خاتمے کے لیے مرمتی کام جاری، ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا مختلف علاقوں کا دورہ

کارروائی اندرون مکان نمبر A-591 سیکٹر 11G نیو کراچی میں کی گئی، جہاں بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد برآمد ہوا۔

فراری ملزمان:

جاوید ڈوبا ولد محمد یوسف

وقاص جبا ولد محمد حنیف

برآمدگی:

گیلی چھالیا: 85 کلوگرام

چونا: 6 کلوگرام

مکس پتی: 2 کلوگرام

خالی پلاسٹک ڈرم اور ریپرز

تیار شدہ گٹکا ماوا: 100 پڑیاں

کمپیوٹر کاٹا

پولیس نے مقدمہ الزام نمبر 107/25 درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

61 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!