محمود مولوی کی جنرل احسان سے ملاقات ملکی معیشیعت پر اہم پیش رفت۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک فوج کے جنرل احساں صاحب سے کاروباری سماجی شخصیت محمود مولوی کی ملاقات ملاقات میں کامیابی کے تاجروں کی بھی شرکت

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 1.26 کروڑ مالیت کی 111.1 کلو منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

ملاقات نتیجہ خیز اور مثبت رہی اس موقع پر کاروباری تاجروں نے کاروباری شعبے میں استحکام کے حوالے اپنی تجاویز آگاہ کیا۔جن کا نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کیا گیا اجلاس میں ایک چیز بہت ہی دوٹوک انداز میں واضح کی گئ کہ کاروباری حضرات ملک کے اندر جتنا سرمایہ اور پیسہ لگانا چاہیں تمام ادارے انہیں مکمل سہولت فراہم کرینگے تاہم پاکستان سے باہر پراپرٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلۓ پیسہ جاۓ گا تو حکومت اس کا سخت احتساب کرے گی اور کسی کو بھی غیر قانونی طریقے سے پاکستان سے باہر پیسہ لیجانے اور پراپرٹی میں پیسہ لگانے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی ۔ایسے عناصر کے خلاف حکومت ہیوی کریک ڈاؤن بھی کرے گی۔

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!