پاکستان ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ معاہدہ کنسورشیم کی پیشکش مسترد

ذرائع کے مطابق، ترکی اور برطانیہ کی کمپنیوں پر مشتمل کنسورشیم نے پاکستان ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ معاہدے کے لیے 46 فیصد شیئرز کی پیشکش کی، جبکہ ریزرو قیمت 56 فیصد مقرر تھی۔
پنجاب میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے حکومت کے انقلابی اقدامات، انسدادِ اسموگ کے لیے 10 ارب مختص

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ریزرو قیمت کے مطابق پیشکش نہ ہونے اور شرائط پوری نہ کرنے کی وجہ سے کنسورشیم کی پیشکش ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے معاہدہ مسترد کر دیا۔

61 / 100

One thought on “پاکستان ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ معاہدہ کنسورشیم کی پیشکش مسترد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!