پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل سٹاف افسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمرالحسن پاکستان کے دورے پر ہیں۔
ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی سربراہی میں کرائم کنٹرول اور ٹریفک مینجمنٹ پر اہم اجلاس
آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلہ دیشی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔
دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمر الحسن نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی تیاری اور جدید فوجی ہارڈویئر میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
ویڈیو پلیئر
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2025/01/AQNrGFPtasFwG1My1J2hswnh0qziixdzkM3VgQ0UveneiKkgc5llE33oO-vmK1Zo9cLXi-FmiOY7vEKLMCvxhXtu.mp4?_=1آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان فوجی شراکت داری، تعاون، اور دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔