آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈی آئی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی کا تھلیسیمیا کے مریض بچوں کی سالگرہ میں شرکت

جاری کردہ شیڈول کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری 2025 سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔

چیمپئنز ٹرافی کے میچز کا انعقاد پارٹنرشپ فارمولہ کے تحت پاکستان اور دبئی میں کیا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 

 

56 / 100

One thought on “آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!