تشکر نیوز: کراچی کے علاقے حیدری میں ایک شاپ کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر حمیر احمد فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئے۔
ادارہ ترقیات کراچی کی موبائلوں سے مونوگرام مٹانے کی غیرقانونی سرگرمیوں کا نوٹس
ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہ سلیم نے فوری طور پر واٹر بورڈ، فائر بریگیڈ اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگ بجھانے کے لئے اپنے زیر نگرانی اقدامات کروائے۔ بیسمنٹ میں دھویں کی موجودگی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات پیش آ رہی تھیں، جس پر طحہ سلیم نے ایکسیلیویٹر کا انتظام کر کے ریسکیو ٹیم کی مدد کی تاکہ آگ بجھانے کا عمل تیز اور مؤثر طریقے سے جاری رکھا جا سکے۔
Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2024/12/WhatsApp-Video-2024-12-23-at-9.56.46-PM.mp4?_=1Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2024/12/WhatsApp-Video-2024-12-23-at-9.56.47-PM.mp4?_=2Media error: Format(s) not supported or source(s) not found
فائل ڈاؤن لوڈ کریں: https://tashakurnews.com/wp-content/uploads/2024/12/WhatsApp-Video-2024-12-23-at-9.56.46-PM-1.mp4?_=3طحہ سلیم ریسکیو ٹیم کے ہمراہ مستقل طور پر جائے وقوع پر موجود رہے اور آگ بجھانے کے انتظامات میں مکمل نگرانی فراہم کی۔