کراچی: آل کراچی ہوٹل مالکان کے وفد کی ایس ایس پی سی آئی اے سے ملاقات

تشکر نیوز: کراچی – اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور سی آئی اے کراچی کے دفتر میں آل کراچی ہوٹل مالکان کی تنظیم کے تین رکنی وفد نے ایس ایس پی سے ملاقات کی۔ وفد نے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ کے حوالے سے جاری مہم کو سراہتے ہوئے اپنے تحفظات اور مسائل کا اظہار کیا۔

کراچی: ٹریفک پولیس کا ہیوی ویہیکل ایسوسی ایشنز کے نمائندوں کے ساتھ اہم اجلاس

ایس ایس پی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ہوٹل مالکان کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے اور چیکنگ کے عمل کو شفاف اور منصفانہ بنایا جائے گا تاکہ کسی قسم کی بے ضابطگی نہ ہو۔

ایس ایس پی نے کہا کہ یہ مہم عوام کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے جاری ہے، اور ہوٹل مالکان کی تجاویز کو سنجیدگی سے لیا جائے گا تاکہ تعاون کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔

64 / 100

One thought on “کراچی: آل کراچی ہوٹل مالکان کے وفد کی ایس ایس پی سی آئی اے سے ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!