ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا ماڈل پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ، تزئین و آرائش کا جائزہ لیا

کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے ماڈل پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کا اضافہ
ایس ایچ او رسالہ اور جنرل برانچ کے انچارج نے ایس ایس پی کو جاری منصوبے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

 

 

ایس ایس پی نے انچارج جنرل برانچ کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے فوری رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا تاکہ کام کی پیشرفت کو یقینی بنایا جا سکے۔

56 / 100

One thought on “ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا ماڈل پولیس اسٹیشن رسالہ کا دورہ، تزئین و آرائش کا جائزہ لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!