یونیورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی مین لائن گزشتہ روز متاثر ہوئی تھی، واٹر کارپوریشن
سندھ رینجرز اور کسٹم حکام کی کامیاب کارروائیاں، کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد
پانی کے اوور فلو پر فوری قابو پانے کے بعد یونیورسٹی روڈ کو کلیئر کردیا گیا، ترجمان
84 انچ کی لائن کا عارضی مرمتی کام مکمل کرلیا گیا، حکام
مستقل مرمت کے لیے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شٹ ڈاؤن لینا ضروری ہوگا، حکام
لائن کو مکمل خالی کرکے اندر سے معائنہ کیا جائے گا، حکام
معائنے کے بعد لائن کی مستقل مرمت شروع کی جائے گی، حکام
مستقل مرمتی کام کے لیے منصوبہ بندی اور مشاورت جاری ہے، حکام
عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن