ضلع ساؤتھ پولیس کا بڑا اقدام: KMC کے ریٹائرڈ ملازم کے قتل کیس میں پیشرفت

ضلع ساؤتھ پولیس نے KMC کے ریٹائرڈ ملازم کے قتل کی تحقیقات میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ مرکزی ملزم کا سراغ لگا لیا گیا ہے، جبکہ مقتول کی لاش کو چھپانے کے الزام میں دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

نیو کراچی پولیس کی کامیاب کارروائی: دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور موبائل فون برآمد

گرفتار ملزمان، جو مقتول کے دوست تھے، نے واقعے کے بعد مقتول کی لاش کو چھپایا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ واقعے میں معاونت فراہم کر رہے تھے۔ ان کی شناخت سورۃ الرحمن اور نواب خان کے نام سے ہوئی ہے۔

 

 

یہ واقعہ 26 اکتوبر کو کلفٹن کے علاقے توحید کمرشل میں واقع ایک عمارت کے تیسرے فلور پر پیش آیا، اور اس کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں درج کیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

54 / 100

One thought on “ضلع ساؤتھ پولیس کا بڑا اقدام: KMC کے ریٹائرڈ ملازم کے قتل کیس میں پیشرفت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!