Site icon Tashakur News

قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا

قائدآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم عثمان کو لانڈھی ٹریفک چوکی کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

ملیر جیل سے فرار قیدی کی ڈی جی خان میں گرفتاری

ملزم شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں اسٹریٹ کرائمز میں شامل رہا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں، جو فرانزک کے لیے بھیجی گئی ہیں۔ عثمان پہلے بھی کئی مقدمات میں جیل جا چکا ہے، اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Exit mobile version