Site icon Tashakur News

ملیر جیل سے فرار قیدی کی ڈی جی خان میں گرفتاری

ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی جاوید کی گرفتاری کے لیے ڈی جی خان میں کارروائی کی گئی۔ شاہ لطیف پولیس نے اسے زخمی حالت میں گرفتار کیا،

بولڈ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر علیزے شاہ کو تنقید کا سامنا

جس کی ٹانگ جیل کی دیوار سے کودنے کے دوران ٹوٹ گئی۔ قیدی کراچی سے فرار ہو کر پنجاب پہنچا تھا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر یہ کارروائی کی۔ جاوید نے جیل کے واش روم میں لوہے کی جالی کاٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی تھی اور دیوار پر چڑھنے کے لیے ہاتھ سے بنے ہوئے بانس اور رسی کا استعمال کیا۔ قیدی کو پہلے سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے اغواء کیس میں گرفتار کیا تھا۔

Exit mobile version