ایف آئی اے کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی: جعلی ویزے کے ساتھ مسافر گرفتار

 ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر ایک مسافر کو جعلی دستاویزات پر گرفتار کیا ہے۔ ملزم، جس کی شناخت محمد سبحان کے نام سے ہوئی، فلائٹ نمبر G9-548 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ اس کے پاسپورٹ پر سعودی عرب کا جعلی ویزہ موجود تھا۔ ملزم کا تعلق رحیم یار خان سے ہے۔ سکینڈ لائن آفس

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا، اہم شخصیات کی شرکت

 

 

کی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ ویزے میں کوئی سکیورٹی خصوصیات نہیں تھیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ملزم نے یہ ویزہ 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے عوض خریدا تھا۔ اسے بعد میں اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔

63 / 100

One thought on “ایف آئی اے کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی: جعلی ویزے کے ساتھ مسافر گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!