کراچی (خصوصی رپورٹر) انسپیکٹر جنرل آف سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی قیادت میں کراچی ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں غیر قانونی، فیک گورنمنٹ نمبر پلیٹس اور فینسی نمبر پلیٹس کے استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کی سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی، 10 ہزار کلو غیر معیاری مصالحہ برآمد
شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔