شمالی وزیرستان ؛ پاک فوج کی جانب سےسکولوں کے بچوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے مختلف مقامات پر سکول کے بچوں کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کیا، جس میں بچوں نے قرات، نعت خوانی، ملی نغمے اور وطن کی محبت سے بھرپور تقاریری مقابلوں میں حصہ لیا۔ ان سرگرمیوں کا مقصد بچوں کی خود اعتمادی، ذہنی نشونما اور شعور کو اجاگر کرنا تھا۔

امریکہ کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت

 

 

مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔ اساتذہ اور بچوں کے والدین نے پاک فوج کے اس اقدام کا شکریہ ادا کیا اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔

58 / 100

One thought on “شمالی وزیرستان ؛ پاک فوج کی جانب سےسکولوں کے بچوں کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!