ڈی ایچ اے سٹی میں ہیمپسٹڈ ولاز کا شاندار افتتاح، کراچی کی ترقی میں نیا سنگ میل

کراچی: ڈی ایچ اے سٹی اور گرے ایکوم پرائیویٹ لمیٹڈ کے مشترکہ منصوبے "ہیمپسٹڈ ولاز” کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

ڈی ایچ اے کو ہاکس بے پر 6 ہزار ایکڑ اراضی دینے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، حکومت سندھ

(ھلال امتیاز، ملٹری) صدر ایگزیکٹو بورڈ، ڈی ایچ اے سٹی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں کنسٹرکشن اور مارکیٹنگ کمیونٹی کے نمایاں افراد بھی شریک ہوئے، جنہوں نے ڈی ایچ اے سٹی کی ترقیاتی صلاحیت پر اپنے اعتماد اور دلچسپی کا اظہار کیا۔

60 / 100

2 thoughts on “ڈی ایچ اے سٹی میں ہیمپسٹڈ ولاز کا شاندار افتتاح، کراچی کی ترقی میں نیا سنگ میل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!