ٹی ٹی پی کا پشتون جرگہ کے احترام میں فائرنگ روکنا پشتون جرگہ کے کالعدم جماعت کا سیاسی ونگ ہونے کا ثبوت

تشکر نیوز:  منظور پشتین کا پشتون قومی جرگہ اور قومی عدالت آئین پاکستان کے مکمل طور پر خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پشتون قومی جرگہ کے احترام میں فائر بندی کا اعلان کر کے ثابت کر دیا ہے کہ پشتون قومی جرگہ دراصل ٹی ٹی پی کا سیاسی ونگ ہے۔

ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کراچی اور میرپورخاص میں کامیاب کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار، 3030 گرام چرس برآمد

ملکی سلامتی کے اداروں کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان کے خلاف سرگرم تمام اینٹی سٹیٹ عناصر یکجا ہو کر صف بندی کیے ہوئے ہیں، جنہیں مغربی اور یہودی لابیوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ بلوچستان میں ماہرنگ بلوچ کو بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی حمایت حاصل ہے، جبکہ خیبر پختونخوا میں منظور پشتین کو ٹی ٹی پی کی حمایت حاصل ہے۔

 

 

یہ اقدامات ریاست پاکستان کے خلاف خطرناک سازش کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، جس میں اندرونی اور بیرونی دشمن مل کر ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

61 / 100

One thought on “ٹی ٹی پی کا پشتون جرگہ کے احترام میں فائرنگ روکنا پشتون جرگہ کے کالعدم جماعت کا سیاسی ونگ ہونے کا ثبوت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!