اے وی سی سی پولیس کی کاروائی: اغوا برائے تاوان میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

تشکرنیوز:  اے وی سی سی (اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل) اور سی آئی اے پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اے وی سی سی انیل حیدر کی خصوصی ہدایت پر مفرور اور اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران یہ گرفتاری عمل میں آئی۔

پاک بحریہ اور قطر نیوی کی دو طرفہ مشق “اسد البحر سوم” کا کامیاب انعقاد

پولیس نے خفیہ اطلاع پر ضلع سینٹرل کراچی میں چھاپہ مار کر محمد شیراز ولد صابر نامی ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم اغوا برائے تاوان کے مقدمہ نمبر 97/22، بجرم دفعہ 365A/34 پی پی سی اور 7 اے ٹی اے، تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں مطلوب تھا۔

 

 

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

61 / 100

One thought on “اے وی سی سی پولیس کی کاروائی: اغوا برائے تاوان میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!