تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولےمیں بٹا جا رہا ہے، تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے۔

پی سی بی کی جانب سے کوریج سے روکنے کا معاملہ: صحافیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں اختلافات سب کے سامنے ہیں، عمران خان اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں پٹ رہے ہیں۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوامیں پچھلے 12سال سے لوٹ مار کر رہی ہے، بشریٰ بی بی اورعلیمہ خان میں نوک جھونک جاری ہے۔

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ انتشاری ٹولہ اب اختلافی ٹولےمیں بٹا جا رہا ہے۔

58 / 100

One thought on “تحریک انصاف میں عہدوں کی جنگ چل رہی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!