صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف مقامات پر دستی بم کے حملوں میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
تشکر نیوز کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔
نئی دہلی: شیخ حسینہ واجد نے اقتدار کے خاتمے کا الزام امریکہ پر عائد کیا
اس کے علاوہ گوالمنڈی تھانے پر نامعلوم موٹرسائیکل سواردستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔