وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج عقیدت

تشکر نیوز: وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان نے شہید میجر طفیل محمد کی برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ میجر طفیل محمد شہید نے اپنی جرات و بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

کراچی: شہید کانسٹیبل شبیر احمد کی نماز جنازہ ادا

 

 

عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاک افواج نے ہر مشکل وقت میں وطن کا دفاع کیا ہے اور میجر طفیل محمد شہید نے بہادری کی ایسی مثال قائم کی ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔

61 / 100

One thought on “وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا میجر طفیل محمد شہید کو خراج عقیدت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!