’میاں صاحب سب اچھا نہیں‘، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تشکر نیوز: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں سابق سینیٹر آصف کرمانی پارٹی سے اپنی دیرینہ وابستگی کے خاتمے کا اعلان کیا۔

کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی

انہوں نے عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں جب کہ خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔

بطور وزیر اعظم نواز شریف کے سابق مشیر نے پارٹی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب، سب اچھا نہیں ہے۔

 

 

آصف کرمانی مسلم لیگ (ن) کے سابقہ دور حکومت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی اور سینیٹر رہ چکے ہیں۔

66 / 100

One thought on “’میاں صاحب سب اچھا نہیں‘، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف کرمانی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!