ایس ایس پی ملیر کا تھانہ سکھن میں 9 محرم الحرام کے جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

تشکر نیوز : آج ایس ایس پی ملیر قاشف آفتاب عباسی نے تھانہ سکھن کی حدود میں نکلنے والے 9 محرم الحرام کے جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور جلوس کے منتظمین سے ملاقات کی۔

آئی جی سندھ کی زیرصدارت نجی سیکورٹی کمپنیوں کی تربیت کے حوالے سے اہم اجلاس

ایس ایس پی ملیر نے تمام سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود رینجرز اور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔ جلوس کے دوران رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی اور انہیں الرٹ رہنے کی ہدایت دی گئی۔

ایس ایس پی ملیر نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سکھن کو سکیورٹی کے فل پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

 

 

66 / 100

One thought on “ایس ایس پی ملیر کا تھانہ سکھن میں 9 محرم الحرام کے جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!