صنم جاوید کی رہائی کیلئے روبکار جاری کر دی گئی

تشکر نیوز: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صنم جاوید کی 9 مئی کے مقدمہ میں رہائی کیلئے روبکار جاری کر دی ۔

وطن کی خاطر شہید ہونے والے بہادر سپوت کیپٹن باسط علی خان شہید کی تیسری برسی

 

 

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نعیم سلیم نے ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کی روبکار جاری کی، لاہور ہائیکورٹ نے 3 روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ صنم جاوید کی رہائی کی روبکار سنٹرل جیل میں پہنچا دی گئی، صنم جاوید کی رہائی کچھ دیر بعد متوقع ہے ۔ سنٹرل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لیے بندکر دیا گیاہے ۔

54 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!