...

کراچی لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب عمارت گرگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تشکرنیوز: ابتدائی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب عمارت گرگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب عمارت گرگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

 

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب پرانے بھورے خان سینٹر پر بننے والی عمارت کی بیسمنٹ کھودی جا رہی تھی جس کی وجہ سے برابر والی 40گز کی بلڈنگ گر گئی ۔

 

 

 

کباڑی گلی میں بلڈنگ زمین بوس ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عمارت کی بیسمنٹ کھودی جا رہی تھی متعلقہ ادارے حادثے کی جگہ پر موجود ہیں اداروں کی رپورٹ کا انتظار ہے دیکھنا یہ ہوگا کیا اس بلڈنگ کو بنانے کے لۓ سندھ بلڈنگ کنٹرول کا اجازت نامہ موجود ہے یا نہیں۔

60 / 100

One thought on “کراچی لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب عمارت گرگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.