آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس۔

تشکر نیوز: آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر،ڈی آئی جیزاسٹبلشمنٹ،ایڈمن کراچی،اے آئی جی فنانس اور ویلفیئر سندھ موجود تھے۔

اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی اسٹبلشمنٹ نے پولیس پیلتھ انشورنس پالیسی کے خدوخال،فوائد اور اسکے تحت دستیاب طبی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ نجی اسپتالوں اور ان میں موجود طبی سہولیات کی انشورنس کے ذریعے فراہمی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے۔آئی جی سندھ کی ہدایت

ہائیڈرو گرافی کے عالمی دن 2024 کے موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا پیغام

کمیٹی میں ڈی آئی جی فائنانس،اسٹبلشمنٹ، ڈویژنل ڈی آئی جیز،اے آئی جی ایڈمن و ویلفئیر پر مشتمل ہوگی۔ آئی جی سندھ کمیٹی ہیلتھ انشورنس سہولت سے متعلق سہولیات اور قواعد و ضوابط پرمبنی جامع رپورٹ مرتب کرے گی۔ آئی جی سندھ

63 / 100

One thought on “آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت پولیس اہلکاروں کی ہیلتھ انشورنس کے حوالے سے اجلاس۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!