کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد زخمی

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہوگیا، جہاں 2 افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر زخمی کردیا گیا۔

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد زخمی

 

تشکر نیوز کے مطابق گلبرگ تھانے کی حدود میں صبح ڈکیتی مزاحمت پر گاڑی پر فائرنگ کی گئی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہو گئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ملزمان کو گاڑی کو روکتے ہیں، شہری کے نہ روکنے پر ملزمان نے گاڑی پر فائر کیے، فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔

گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 

 

 

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) غربی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلبرگ تھانے کی حدود میں پیش آیا، جس شخص کو گولیاں لگیں، وہ پیٹرول پمپ کا مالک ہے۔

63 / 100

One thought on “کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!