اے وی ایل سی پولیس کا موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 7 ملزمان گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں برآمد

تشکر نیوز: اے وی ایل سی پولیس کا موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 7 ملزمان گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں برآمداے وی ایل سی گلبرگ ڈویژن اور نیو کراچی ڈویژن نے مختلف کارروائیوں میں موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے دو گینگز کے سات ملزمان کو گرفتار کر کے پانچ موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں

۔ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی: گٹکا/ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتارگینگ نمبر 1: گرفتار ملزمان:

فراز احمد ولد محمد اقبال

مدثر ولد خالد

محمد اسامہ عرف سامہ ولد عبید

برآمدگی: موٹر سائیکل نمبر KQJ-3880 ہنڈا 125 ماڈل 2024 (ایف آئی آر نمبر 605/2024، تھانہ شاہراہ فیصل)گینگ نمبر 2: گرفتار ملزمان:

ادریس ولد رفیق

فاروق ولد عبدالوحید

مرزا شکیل انجم ولد عشرت انجم

محمد عمیر ولد محمد گلزار

ملزمان نشے کے عادی ہیں اور نشہ خریدنے کے لیے موٹرسائیکلیں چوری کرتے تھے۔

برآمدگی:

موٹر سائیکل نمبر KHA-3873 یونیک 70 ماڈل 2014 (ایف آئی آر نمبر 300/2024، تھانہ سپر مارکیٹ)

موٹر سائیکل نمبر KPQ-3915 ہنڈیاس 70 ماڈل 2022 (ایف آئی آر نمبر 80/2024، تھانہ گبول ٹاؤن)

موٹر سائیکل نمبر KBF-4661 ہیرو 70

موٹر سائیکل نمبر KDQ-8457 سپر پاور 70

مزید گاڑیوں کی ریکوری اور ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیش جاری ہے۔

66 / 100

One thought on “اے وی ایل سی پولیس کا موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن: 7 ملزمان گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!