ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی: گٹکا/ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار

تشکر نیوز: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے نبی بخش تھانے کی حدود میں گٹکا/ماوا کی چھوٹی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔

لانڈھی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی: فائرنگ کے بعد ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

 

 

چھاپے کے دوران ایک ملزم پرویز کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک ٹب گٹکا/ماوا، 22 بوری چھالیہ، مکس چونا، زعفرانی پٹی، تمباکو اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ ملزم پرویز گٹکا/ماوا تیار کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔ برآمد شدہ سامان کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

52 / 100

2 thoughts on “ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی: گٹکا/ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ایک ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!