کراچی؛ ڈی ایس پی کا بیٹا ڈکیتی میں ملوث نکلا
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ڈی ایس پی کا بیٹا ملوث نکلا۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والی ڈکیتی میں ڈی ایس پی لیگل ظفر کا بیٹا ملوث نکلا ہے جس کے بعد اے وی سی سی کی ٹیم ڈی ایس پی کے گھر پہنچ گئی ہے۔
تحریک انصاف بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتی ہے، شبلی فراز
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی نفری بھی ڈی ایس پی ظفر کے گھر پر موجود ہے، اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی کا بیٹا ڈکیتی میں ملوث ہے جسے گرفتار کرلیا گیا ہے