گلشن اقبال ڈویژن میں   تجاوزات کے خلاف کاروائی

تشکرنیوز: گلشن اقبال ڈویژن میں   تجاوزات کے خلاف کاروائی معزز عدالت ہائی کورٹ سندھ  کے احکامات کی روشنی میں میئر کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈپٹی مئیر بلدیہ عظمیٰ کراچی  میٹروپولیٹن کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی  اور  سینئر ڈائریکٹر  انسداد تجاوزات  عمران راجپوت کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کی نگرانی میں گلشن اقبال  ویژن میں تجاوزات کے خلاف کاروائی

کاروائی گُلشن اقبال ڈویژن میں واقع   سپر ہائی وے سے متصل علی گڑھ کو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائیٹی میں غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے کی کارروائی عمل میں لائی گئی

 

 

جس میں گلشن اقبال ڈویژن نے حصّہ لیا مذکورہ کاروائی میں ڈائریکٹر ایسٹ خورشید مکرم ڈپٹی ڈائریکٹر سہیل رانا پاکستان رینجرز علاقائی پولیس کی نفری اینٹی انکروچمنٹ پولیس بورڈ آف ریونیو کے علاوہ  بجلی ، گیس ، و دیگر محکمے و اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ شامل ہیں

48 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!