تھرپارکر میں رینجرز کے ٹرک کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

تشکر نیوز: تھرپارکر میں رینجرز  اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، حادثے کے وقت رینجرز اہلکار ٹرک میں موجود تھے۔

ایم ایس اسلام کوٹ اسپتال کے مطابق ٹرک حادثے میں رینجرز کے  2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار  زخمی ہوئے، زخمی رینجرز اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

 

 

5 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!