تشکر نیوز: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کچھ عرصے قبل تعینات ہونےوالے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے ادارے میں اکھاڑ پچھاڑ کردی ۔
41 افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں کردیں ۔ ضلع وسطی میں تعینات افسران کو ضلع جنوبی میں اور ضلع جنوبی میں تعینات افسران کو ضلع وسطی میں تعینات کیا گیا ہے ۔۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے
Loading...