تشکر نیوز: صوبائی وزیر بلدیات،ہاوسنگ ٹائون پلاننگ،پبلک ہیلتھ انجنئیرنگ و رورل ڈویلپمنٹ سندھ سعید غنی کی ہدایت ڈی جی ایس بی سی اے کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
تشکر نیوز کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت پی ای سی ایچ سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات پر اظہار برہمی کچھ عرصے قبل توڑی گئی عمارت پر دوبارہ غیر قانونی تعمیرات پر افسران سے جواب طلبی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن کیا گیا تھا
دوبارہ کیسے شروع،کی گئی۔ڈی جی ایس بی سی اے کا سوالتمام متعلقہ افسران کی نشاندھی کی جائے کہ اسے روکنا کس کی ذمہ داری ہے۔ڈی جی ایس بی سی اے ملوث افسران کے خلاف وزیر بلدیات کی ہدایت پر سخت ایکشن لیا جائے گا،عبدالرشید سولنگی