نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کا قتل، ملزم عبد الرحمان کی ضمانت خارج

لاہور: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کو قتل کرنے کے مقدمے میں عدالت نے ملزم عبد الرحمان کی ضمانت خارج کردی۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج اللہ دتہ نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

کی ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کردی۔

عدالت نے دونوں ملزمان کی تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے دونوں ملزمان کی تفتیش مکمل نہ ہونے کا عدالت میں بیان دیا تھا۔

 

 

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!