Site icon Tashakur News

بجلی فی یونٹ 1 روپے 99 پیسے سستی کردی گئی

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے۔
مہنگا آٹا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی ہے۔

یہ ایڈجسٹمنٹ جنوری تا مارچ 2026 کے لیے ہے۔

اس کا اطلاق جون سے اگست 2026 تک ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی ملک بھر کے صارفین پر لاگو ہوگی۔

اس میں کے الیکٹرک صارفین بھی شامل ہیں۔

فیصلے سے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔

حکومتی اندازے کے مطابق 67 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔

Exit mobile version