Syed Muhammad Nehal Hashmi نے Mecca میں واقع گرینڈ پیلس میں Mohammed bin Salman سے ملاقات کی۔
ملیر میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، ایک زخمی ملزم گرفتار
ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت، حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات اور شاندار مہمان نوازی کو سراہا۔
سید محمد نہال ہاشمی نے خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت کو عالمِ اسلام کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب مسلم اُمہ کے اتحاد اور خدمت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

