Karachi میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
ڈاکٹر عاصم حسین کے گھر عیدالاضحیٰ اجتماع، ایثار و قربانی کے پیغام پر زور
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوائیں مغرب اور جنوب مغرب کی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ بعض اوقات تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔

